خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں 10 روزہ زیادہ گندم اگاؤ مہم کا آغاز، 8 نومبر تک کسان سیمینارز، تربیتی پروگرامز اور گھر گھر آگاہی مہم کے ذریعے کاشتکاروں کو جدید طریقوں سے پیداوار بڑھانے کی ترغیب دی جائے گی، مہر ناصر عباس عارف سیالجھنگ: اضافی چالان کی شکایات پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، متعلقہ ٹریفک وارڈن کو شوکاز نوٹس جاری، شہریوں کو بلاجواز پریشان کرنے اور اختیارات سے تجاوز پر محکمانہ کارروائی کی وارننگحلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظم
کھیل

آزاد کشمیر میں باغ ونٹر یوتھ گالا شاندار رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر

آزاد کشمیر میں باغ ونٹر یوتھ گالا ایک شاندار رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ نجی تعلیمی اداروں، آرمی سکول اور دینی مدارس کے سینکڑوں طلباء نے دوڑوں، گولہ اندازی…

آزاد کشمیر میں باغ ونٹر یوتھ گالا شاندار رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر

آزاد کشمیر میں باغ ونٹر یوتھ گالا ایک شاندار رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔

نجی تعلیمی اداروں، آرمی سکول اور دینی مدارس کے سینکڑوں طلباء نے دوڑوں، گولہ اندازی ، لمبی چھلانگ اور نیزہ بازی جیسے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیا۔

پاک فوج کی طرف سے طبی اشیاء کے سٹال ، اطلاعات کے ترسیلی آلات اورہتھیار نمائش میں رکھے گئے تھے جنہوں نے شرکاء کی خصوصی توجہ حاصل رہی۔

مقامی افراد نے گالا کے انعقاد پر سول انتظامیہ اور پاک فوج کا شکریہ ادا کیا اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کی تقاریب منعقد کی جاتی رہیں گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں