خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
پاکستان

آنحضرت محمد ۖ کی ختم نبوت پر ایوان میں مکمل اتفاق رائے پایا جاتا ہے، وزیرقانون

وزیر قانون اور انصاف کے اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ آنحضرت محمد ۖ کی ختم نبوت پر ایوان میں مکمل اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔ انہوں نے صاحبزادہ حامد رضا کی جانب سے…

آنحضرت محمد ۖ کی ختم نبوت پر ایوان میں مکمل اتفاق رائے پایا جاتا ہے، وزیرقانون

وزیر قانون اور انصاف کے اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ آنحضرت محمد ۖ کی ختم نبوت پر ایوان میں مکمل اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔

انہوں نے صاحبزادہ حامد رضا کی جانب سے اٹھائے گئے نقطہ اعتراض پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر مناسب پارلیمانی فورم پر بات چیت کی جاسکتی ہے تاکہ اس سلسلے میں مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جاسکے۔

تاہم وفاقی وزیر نے کہا کہ کسی شخص کو دوسروں کے خلاف فتویٰ دینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

دوسرے ارکان پارلیمنٹ نے بھی اس اہم معاملے پر علمائے کرام، دانشوروں اور قانونی ماہرین کی رائے لینے کیلئے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے یہ معاملہ مزید غوروخوض کیلئے قانون وانصاف کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں