اقوام متحدہ کاعوامی خدمات کا دن آج منایا گیا۔ اس دن کا مقصد معاشرے کے لئے عوامی خدمات کی اہمیت اور فضیلت کو اجاگرکرنا، ترقی کے عمل میں عوامی خدمات کے کردار کو نمایاں کرنا، سرکاری ملازمین کی خدمات کو تسلیم کرنا اور نوجوانوں کو سرکاری شعبے میں اپنا پیشہ ورانہ مستقبل بنانے کی ترغیب
اقوام متحدہ کاعوامی خدمات کا دن آج منایا گیا۔
اس دن کا مقصد معاشرے کے لئے عوامی خدمات کی اہمیت اور فضیلت کو اجاگرکرنا، ترقی کے عمل میں عوامی خدمات کے کردار کو نمایاں کرنا، سرکاری ملازمین کی خدمات کو تسلیم کرنا اور نوجوانوں کو سرکاری شعبے میں اپنا پیشہ ورانہ مستقبل بنانے کی ترغیب دینا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *