انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کل سکاٹ لینڈ کیخلاف کھیلے گا
انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا اگلا میچ سکاٹ لینڈ کے خلاف کل ہرارے میں کھیلے گا۔ میچ دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔

انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا اگلا میچ سکاٹ لینڈ کے خلاف کل ہرارے میں کھیلے گا۔
میچ دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔


