728 x 90

ایبٹ آباد ریجن نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

ایبٹ آباد ریجن نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

لاہور میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ایبٹ آباد ریجن نے کراچی ریجن وائٹس کو نو وکٹوں سے ہرا کر نیشنل T-20 کپ جیت لیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی ریجن وائٹس کی پوری ٹیم 18.3 اوورز میں 118 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں ایبٹ آباد ریجن نے ایک وکٹ کے نقصان پر

لاہور میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ایبٹ آباد ریجن نے کراچی ریجن وائٹس کو نو وکٹوں سے ہرا کر نیشنل T-20 کپ جیت لیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی ریجن وائٹس کی پوری ٹیم 18.3 اوورز میں 118 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

جواب میں ایبٹ آباد ریجن نے ایک وکٹ کے نقصان پر 13.5 اوورز میں مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos