728 x 90

ایرانی وزیر خارجہ کا مختصر وفد کے ہمراہ آج رات اسلام آباد پہنچنے کا امکان

ایرانی وزیر خارجہ کا مختصر وفد کے ہمراہ آج رات اسلام آباد پہنچنے کا امکان

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا مختصر وفد کے ہمراہ آج رات اسلام آباد پہنچنے کا امکان ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی ثالثی ٹیم کی جانب سے ہونے والی اہم ملاقاتوں کے بعد ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد میں امن مذاکرات کا دوسرا دور جلد متوقع ہے۔ ذرائع نے مزید

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا مختصر وفد کے ہمراہ آج رات اسلام آباد پہنچنے کا امکان ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی ثالثی ٹیم کی جانب سے ہونے والی اہم ملاقاتوں کے بعد ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد میں امن مذاکرات کا دوسرا دور جلد متوقع ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ مذاکراتی عمل کو سہولت فراہم کرنے کیلئے امریکی لاجسٹکس اور سکیورٹی ٹیم پہلے ہی اسلام آباد میں موجود ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos