خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور قطر کا تجارت و سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاقایس آئی ایف سی کے تعاون سے فیصل آباد میں ڈیری پروسیسنگ پلانٹ کے قیام کا فیصلہتین ملکی سیریز: پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ شکست دے دیبھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی میں مبینہ طور پر اضافہ ہو گیایورپی ممالک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج جاریپاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں تعمیر کیا جائے گاوزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ کروم بکس اسکیم کا افتتاح کر دیاڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کا تبادلہ کردیا گیا، نوٹفکیشن جاری
معیشت

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے فیصل آباد میں ڈیری پروسیسنگ پلانٹ کے قیام کا فیصلہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے فیصل آباد میں ڈیری پروسیسنگ پلانٹ کے قیام کے لیے پانچ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے…

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے فیصل آباد میں ڈیری پروسیسنگ پلانٹ کے قیام کا فیصلہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے فیصل آباد میں ڈیری پروسیسنگ پلانٹ کے قیام کے لیے پانچ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس منصوبے کے تحت انٹرلوپ ہولڈنگز اور ترکیہ کی ریلا گیدا کمپنیاں مشترکہ طور پر جدید ڈیری پروسیسنگ پلانٹ قائم کریں گی۔

یہ پلانٹ پنیر، مکھن اور وے پروٹین تیار کرے گا، جس سے مقامی سطح پر ویلیو ایڈیشن اور جدید پروسیسنگ کی صلاحیتوں کو فروغ ملے گا۔

نئے پلانٹ کے فعال ہونے سے کمپنی کی سالانہ دودھ پراسیس کرنے کی صلاحیت اٹھارہ کروڑ لیٹر تک پہنچ جائے گی۔

اس منصوبے سے پاکستان کی ویلیو ایڈڈ برآمدات میں اضافے اور ڈیری کی صنعت کی ترقی میں مدد ملے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں