ایشیا کپ سپرفورمرحلہ،کل پاکستان کامقابلہ سری لنکا سے ہوگا
ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپرفورمرحلے میں پاکستان اپنا اگلامیچ کل ابوظہبی میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا۔

ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپرفورمرحلے میں پاکستان اپنا اگلامیچ کل ابوظہبی میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔
میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا۔


