ایشین یوتھ گیمزوالی بال،پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
آج بحرین میں تیسری ایشین یوتھ گیمز کے والی بال ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان چین کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔