خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
کھیل

بلوچستان:تاریخ ساز میراتھن ریس کامیابی سے اختتام پذیر

کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹول 2026 کے تحت تاریخ ساز میراتھن ریس تربت میں کامیابی سے اختتام پذیر پانچ کلومیٹر کی اس ریس میں عوام، طلبہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے…

بلوچستان:تاریخ ساز میراتھن ریس کامیابی سے اختتام پذیر

کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹول 2026 کے تحت تاریخ ساز میراتھن ریس تربت میں کامیابی سے اختتام پذیر

پانچ کلومیٹر کی اس ریس میں عوام، طلبہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔

مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔

ڈپٹی کمشنر نے میراتھن کو ضلع کیچ کے لیے یادگار قرار دیا

 ڈپٹی کمشنرکا کہناتھا کہ :

اسپورٹس فیسٹول نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں، مثبت سوچ اور صنفی شمولیت کے فروغ کا مثر ذریعہ ہے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں