خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
کھیل

تیسری فٹنس چیلنج نیشنل چمپئن شپ کا پشاور میں انعقاد

تیسری فٹنس چیلنج نیشنل چمپئن شپ پشاورمیں منعقد ہوئی۔ پاک فوج اور پولیس سمیت مجموعی طور پر گیارہ ٹیموں نے چمپئن شپ میں حصہ لیا۔ پاک فوج نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور…

تیسری فٹنس چیلنج نیشنل چمپئن شپ کا پشاور میں انعقاد

تیسری فٹنس چیلنج نیشنل چمپئن شپ پشاورمیں منعقد ہوئی۔

پاک فوج اور پولیس سمیت مجموعی طور پر گیارہ ٹیموں نے چمپئن شپ میں حصہ لیا۔

پاک فوج نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا اور چمپئن شپ جیت لی۔

پاک فوج نے سولہ طلائی، چھ چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

خیبرپختونخوا کی ٹیم نے تین طلائی تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن جبکہ پولیس کی ٹیم ایک طلائی تمغے کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں