خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
کھیل

جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے دی

جنوبی افریقہ نے دوسرے کرکٹ میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آج (جمعرات) راولپنڈی میں ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے اپنی دوسری اننگز میں 68 رنز کا…

جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے دی

جنوبی افریقہ نے دوسرے کرکٹ میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

آج (جمعرات) راولپنڈی میں ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے اپنی دوسری اننگز میں 68 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔سکوریہ رہا۔

پاکستان 333اور 138رنز،

جنوبی افریقہ 404اور 73 رنز دو کھلاڑی آؤٹ

دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں