728 x 90

حج پالیسی 2027ء تا 2030ء: عازمین کا انتخاب ڈیجیٹل ویٹنگ لسٹ کے ذریعے ہوگا

حج پالیسی 2027ء تا 2030ء: عازمین کا انتخاب ڈیجیٹل ویٹنگ لسٹ کے ذریعے ہوگا

مذہبی اُمور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج پالیسی 2027ء تا 2030ء کے تحت عازمینِ حج کا انتخاب پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر ڈیجیٹل ویٹنگ لسٹ کے ذریعے کیا جائے گا۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عازمینِ

مذہبی اُمور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج پالیسی 2027ء تا 2030ء کے تحت عازمینِ حج کا انتخاب پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر ڈیجیٹل ویٹنگ لسٹ کے ذریعے کیا جائے گا۔

انہوں نے اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عازمینِ حج اپنے پسندیدہ سال میں حج کے لیے مجموعی متوقع حج اخراجات کا دس فیصد جمع کرا کے رجسٹریشن کروا سکیں گے۔

سردار یوسف نے کہا کہ شفافیت یقینی بنانے کے لیے تمام حج انتظامات کا تیسرے فریق کے ذریعے آڈٹ کرایا جائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos