خواتین سفارتکاروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ اس سال اس دن کا موضوع “عطا و حصول” ہے، جس کا مقصد اس بات کو اجاگر کرنا ہے کہ خواتین کی معاونت، باہمی تعاون اور فعال شمولیت کو فروغ دینے سے پورا معاشرہ مستفید ہوتا ہے۔
خواتین سفارتکاروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔
اس سال اس دن کا موضوع “عطا و حصول” ہے، جس کا مقصد اس بات کو اجاگر کرنا ہے کہ خواتین کی معاونت، باہمی تعاون اور فعال شمولیت کو فروغ دینے سے پورا معاشرہ مستفید ہوتا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *