دوسرا ٹیسٹ،پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ پیر کو کھیلا جائے گا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ پیر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ میچ صبح دس بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کو سیریز میںایک صفر کی…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ پیر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
میچ صبح دس بجے شروع ہوگا۔
پاکستان کو سیریز میںایک صفر کی برتری حاصل ہے۔


