خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
دارارقم سکول جھنگ سٹی کے طلبہ و طالبات کی زونل سطح کے مقابلوں میں شاندار کامیابی، 6 نمایاں پوزیشنیں حاصل کر لیںگورنمنٹ ہائی سکول شہنی والا میں انسدادِ منشیات آگاہی سیمینار، سماجی بہبود کونسل کے زیر اہتمام خصوصی پروگرام کا انعقادسیف سٹی جھنگ کی اکتوبر 2026 کی رپورٹ جاری، 15 پر موصولہ 3,915 واقعات پر پولیس رسپانس، خواتین اور بچوں کی 853 شکایات حل، بلڈ بینک کے ذریعے 81 افراد کو خون فراہمایک اے ایس آئی اور ایک کانسٹیبل ملازمت سے برخاست، غفلت پر انسپکٹر اور سب انسپکٹر کی ایک، ایک سال سروس ضبط، 9 افسران و اہلکاروں کو سنشور کی سزا،ڈی پی او کا کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر ایکشنجھنگ میں اکتوبر کے دوران ریسکیو 1122 نے 7,641 ایمرجنسیز پر ریسپانس دیتے ہوئے 7,661 متاثرین کو ریسکیو کیا، 144 افراد جانبر نہ ہو سکے، سلطان محمودچھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامنا
معیشت

دو سو سترہ ارب روپے مالیت کے سات منصوبوں کی منظوری دیدی گئی

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے دو سو سترہ ارب روپے مالیت کے سات منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔ ایکنک کا اجلاس اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا…

دو سو سترہ ارب روپے مالیت کے سات منصوبوں کی منظوری دیدی گئی

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے دو سو سترہ ارب روپے مالیت کے سات منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔

ایکنک کا اجلاس اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں سندھ ایمرجنسی فلڈ بحالی منصوبے کے آبپاشی کے دائرہ کار میں اضافے اور سندھ اور خیبرپختونخوا میں CAREC راہداری کے دائرہ کار پر نظرثانی کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں 25ارب چالیس کروڑ روپے مالیت کے کراچی واٹر سپلائی اینڈ سیوریج امپرومنٹ پراجیکٹ کے نظرثانی دائرہ کار کی بھی اجازت دی گئی۔اس کے علاوہ اجلاس میں عالمی بینک کی مالی امدا د سے چلنے والے منصوبے GRADES کی بھی منظوری دی گئی جس کا مقصد پنجاب کے سکولوں میں حاضری اور سیکھنے کے عمل کو بہتر بنانا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں