راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان نے448رنز6آؤٹ پراننگز ڈکلیئرکردی
راولپنڈی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے 448رنز6کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کر دی۔ محمد رضوا ن نے 171جبکہ سعود نے 141رنز بنائے۔ بنگلہ دیش نے کھیل ختم ہونے تک…

راولپنڈی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے 448رنز6کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کر دی۔ محمد رضوا ن نے 171جبکہ سعود نے 141رنز بنائے۔ بنگلہ دیش نے کھیل ختم ہونے تک بغیر کسی نقصان کے 27رنز بنائے تھے۔


