رومینہ خورشید کا ماحولیاتی اثرات سے نمٹنےکیلئے ڈیٹا بینک کے قیام پرزور
موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے ماحولیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثرہ بیس ملکوں کے گروپ کے ساتھ علاقائی تعاون کو فروغ دینے کے حکومتی عزم کا…

موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے ماحولیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثرہ بیس ملکوں کے گروپ کے ساتھ علاقائی تعاون کو فروغ دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔
وی بیس گروپ کے رکن ممالک کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ گروپ کے رکن ملکوں کو درپیش موسمیاتی خطرات،اقتصادی مسائل پر قابو پانے اور ماحولیاتی اثرات سے نمٹنے کی استعداد کار بڑھانے کے لئے مجوزہ ڈیٹا بینک کا قیام اس سلسلے میں انتہائی اہم ثابت ہوگ


