خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں 10 روزہ زیادہ گندم اگاؤ مہم کا آغاز، 8 نومبر تک کسان سیمینارز، تربیتی پروگرامز اور گھر گھر آگاہی مہم کے ذریعے کاشتکاروں کو جدید طریقوں سے پیداوار بڑھانے کی ترغیب دی جائے گی، مہر ناصر عباس عارف سیالجھنگ: اضافی چالان کی شکایات پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، متعلقہ ٹریفک وارڈن کو شوکاز نوٹس جاری، شہریوں کو بلاجواز پریشان کرنے اور اختیارات سے تجاوز پر محکمانہ کارروائی کی وارننگحلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظم
کھیل

ساتویں قراقرم ونٹرلیوڈ سیزن فیسٹیول تقریب ہنزہ میں ا ختتام پذیر

ساتویں قراقرم ونٹرلیوڈ فیسٹیول کی تقریب ہنزہ کے علاقے التت میں ختم ہوگئی۔ یہ فیسٹیول موسم سرما کے کھیلوں، ثقافتی تقریبات اور کمیونٹی تقریبات کا شاندار امتزاج تھا۔ مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے…

ساتویں قراقرم ونٹرلیوڈ سیزن فیسٹیول تقریب ہنزہ میں ا ختتام پذیر

ساتویں قراقرم ونٹرلیوڈ فیسٹیول کی تقریب ہنزہ کے علاقے التت میں ختم ہوگئی۔

یہ فیسٹیول موسم سرما کے کھیلوں، ثقافتی تقریبات اور کمیونٹی تقریبات کا شاندار امتزاج تھا۔

مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے سرمائی کھیلوں کے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہر ہ کیا۔

اس موقع پر ایس سی او کے ڈائریکٹر جنرل مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان بہادر، محنتی، مہمان نواز اور باصلاحیت نوجوانوں کی سرزمین ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں