سلطان جوہرکپ ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ 3 تین گول سے برابر، پاکستان فائنل سے باہر ہوگیا
ملائیشیامیں اکیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے سلطان جوہرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ 3 تین گول سے برابر ہوگیا۔ اب پاکستان فائنل سے باہر ہوگیا ہے اور تیسری پوزیشن کے…

ملائیشیامیں اکیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے سلطان جوہرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ 3 تین گول سے برابر ہوگیا۔ اب پاکستان فائنل سے باہر ہوگیا ہے اور تیسری پوزیشن کے لئے انگلینڈ سے کھیلے گا۔


