سمندری طوفان اسنا کراچی کو چھو کر گذر گیا ، تیز بارش اور ہوا بجلی کے پول اور درخت گر گئے ، 3 افراد جاں بحق
میٹرولوجی ڈیپرآتمنٹ کے مطابق سمندری طوفان اسنا کراچی سے دور ہونے لگا ہے اور اس کے کراچی کے ساحل کے ٹکرانے کے امکانات نہیں ہیں۔ سمندری کے طوفان کے باعث کراچی ، سندھ اور…

میٹرولوجی ڈیپرآتمنٹ کے مطابق سمندری طوفان اسنا کراچی سے دور ہونے لگا ہے اور اس کے کراچی کے ساحل کے ٹکرانے کے امکانات نہیں ہیں۔ سمندری کے طوفان کے باعث کراچی ، سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی کے مخلتف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے،کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کی وجہ سے بجلی کے پول اور درخت گر گئے ،جب کہ مختلف حادثات میں 3 افراد جابحق ہوگئے۔


