سپورٹس جرنلسٹ کاعالمی دن
سپورٹس جرنلسٹ کاعالمی دن آج (بدھ) منایاجارہاہے۔ یہ دن اُن پُرعزم پیشہ ورافرادکوخراج تحسین پیش کرتاہے جوہمیں کھیلوں کی سنسنی خیزدنیا کے قریب لاتے ہیں۔

سپورٹس جرنلسٹ کاعالمی دن آج (بدھ) منایاجارہاہے۔
یہ دن اُن پُرعزم پیشہ ورافرادکوخراج تحسین پیش کرتاہے جوہمیں کھیلوں کی سنسنی خیزدنیا کے قریب لاتے ہیں۔


