سہ ملکی سیریز: پاکستانی انڈر 19 ٹیم اپنا پہلا میچ کل افغانستان سے کھیلے گی
انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی تین ملکی کرکٹ سیریزمیں پاکستان اپناپہلامیچ کل ہرارے میں افغانستان کے خلاف کھیلے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق…

انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی تین ملکی کرکٹ سیریزمیں پاکستان اپناپہلامیچ کل ہرارے میں افغانستان کے خلاف کھیلے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔


