سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز:پاکستان افتتاحی میچ جمعہ کوافغانستان کے خلاف کھیلے گا
متحدہ عرب امارات میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریزمیں پاکستان اپناپہلا اور افتتاحی میچ جمعہ کوافغانستان کے خلاف شارجہ میں کھیلے گا۔