خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
متفرق

سیکیورٹی فورسز کی آپریشن رد الفتنہ3 کے تحت بلوچستان میں کارروائیاں جاری

سیکیورٹی فورسز کی آپریشن رد الفتنہ3 کے تحت بلوچستان میں کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف پنجگورکے علاقے سرکینی اور چھیدگی میں انٹیلی جنس…

سیکیورٹی فورسز کی آپریشن رد الفتنہ3 کے تحت بلوچستان میں کارروائیاں جاری

سیکیورٹی فورسز کی آپریشن رد الفتنہ3 کے تحت بلوچستان میں کارروائیاں جاری ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف پنجگورکے علاقے سرکینی اور چھیدگی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ وزیر سمیت5 دہشت گرد مارے گئے۔

آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے4 موٹر سائیکلیں، مشین گنز اور بھاری اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

ہلاک دہشت گرد پنجگور میں مقامی تاجروں اور دیگر شہریوں سے لوٹ مار، بھتہ خوری، اغواء اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے ۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں