صدر آصف علی زرداری نے مادرِ وطن کیلئے اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں مسلح افواج کے سینتالیس افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا ہے۔ اس سلسلے میں آج ایوان صدر اسلام آباد میں تقسیم اعزازات کی تقریب منعقد ہوئی۔ اِن اعزازات میں تین ستارہ بسالت اور چوالیس ہلال امتیاز شامل ہیں۔
صدر آصف علی زرداری نے مادرِ وطن کیلئے اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں مسلح افواج کے سینتالیس افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا ہے۔
اس سلسلے میں آج ایوان صدر اسلام آباد میں تقسیم اعزازات کی تقریب منعقد ہوئی۔
اِن اعزازات میں تین ستارہ بسالت اور چوالیس ہلال امتیاز شامل ہیں۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *