صدر آصف زرداری نے جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا
صدر آصف علی زرداری نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشانِ امتیاز ملٹری عطا کیا ہے۔ اعزاز دینے کی تقریب اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی۔

صدر آصف علی زرداری نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشانِ امتیاز ملٹری عطا کیا ہے۔
اعزاز دینے کی تقریب اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی۔


