صدر نے جنرل سید عامر رضا کے لیے نشانِ امتیاز(ملٹری)کی منظوری دے دی
صدر آصف علی زرداری نے نیشنل سٹریٹجک کمان کے کمانڈر جنرل سید عامر رضا کو نشانِ امتیاز ملٹری کا اعزاز دینے کی منظوری دی ہے۔