خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
متفرق

ضلع کے 44 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے رواں ماہ کے دوران مجموعی طور 16326 انسپکشنز کیں۔

پٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی ہدایت پر ضلع کے 44 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے رواں ماہ کے دوران مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالہ سے بازاروں، مارکیٹوں اور دیگر پبلک مقامات پر…

ضلع کے 44 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے رواں ماہ کے دوران مجموعی طور 16326 انسپکشنز کیں۔

پٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی ہدایت پر ضلع کے 44 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے رواں ماہ کے دوران مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالہ سے بازاروں، مارکیٹوں اور دیگر پبلک مقامات پر مجموعی طور 16326 انسپکشنز کیں۔ اس دوران 957 مہنگائی کے مرتکب دکانداروں کو خلاف ورزی کرنے پر مجموعی طور پر 14 لاکھ11 ہزار 500 روپے کے موقع پر جرمانے عائد کئے گئے، 24 دکانوں کو سیل کیا گیاجبکہ11 دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی اور 61 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو وارننگ جاری کی ہیں کہا کہ وہ ضلع بھر میں پر مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے اپنے فرائض منصبی احسن انداز میں انجام دیں۔ اشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں سے زائد میں فروخت کرنے اور ریٹ لسٹ نمایاں جگہوں پر آویزاں نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ذاتی طور پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں