خیبر پختونخوا کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی اور پولیس نے ضلع لوئر دیر کے علاقے تالاش میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ دہشت گرد مختلف حملوں میں مطلوب تھے اور علاقے میں تخریبی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ کارروائی کے دوران دہشت
خیبر پختونخوا کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی اور پولیس نے ضلع لوئر دیر کے علاقے تالاش میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
یہ دہشت گرد مختلف حملوں میں مطلوب تھے اور علاقے میں تخریبی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے چھ کلاشنکوفیں، تین ہینڈ گرنیڈز اور بڑی تعداد میں گولیاں و دیگر اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس ذوالفقار حمید نے کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارکردگی کو سراہا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *