ملتان ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف 4 وکٹوں پر 143 رنز بنالیے
ملتان ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنالیے۔ سعود شکیل 56 اور محمد رضوان 51 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔شان مسعود…

ملتان ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنالیے۔
سعود شکیل 56 اور محمد رضوان 51 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔شان مسعود 11، محمد ہریرہ 6، کامران غلام 5 اور بابر اعظم 8رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
ویسٹ انڈیز کے جیڈن سیلز نے 3وکٹیں حاصل کیں۔
خراب موسم کے باعث پہلے روز41.3 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔


