ملتان ٹیسٹ : پاکستان کی ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست
ملتان میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ایک سو ستائیس رنز سے ہرا دیا۔ سکور یہ رہا۔ پاکستان: دو سو تیس رنز اور ایک سو ستاون رنز۔ ویسٹ انڈیز: ایک…

ملتان میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ایک سو ستائیس رنز سے ہرا دیا۔
سکور یہ رہا۔
پاکستان: دو سو تیس رنز اور ایک سو ستاون رنز۔
ویسٹ انڈیز: ایک سو سینتیس رنز اور ایک سو تئیس رنز۔
پاکستان کو دو میچوں کی سیریز میں ایک ۔صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔


