خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
پاکستان

وزیر داخلہ کی اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 30 ستمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

وزیر داخلہ محسن نقوی نے متعلقہ حکام کو اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ آئندہ ماہ کی تیس تاریخ تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں سیف…

وزیر داخلہ کی اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 30 ستمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

وزیر داخلہ محسن نقوی نے متعلقہ حکام کو اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ آئندہ ماہ کی تیس تاریخ تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس سیف سٹی نظام شہریوں کے تحفظ، مؤثر نگرانی اور فوری رسپانس کو یقینی بنائے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں