ون ڈے سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا میچ کل کھیلا جائیگا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلامیچ کل ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات گیارہ…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلامیچ کل ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات گیارہ بجے شروع ہوگا۔


