728 x 90

وویمنز سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز: آج پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہوگا

وویمنز سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز: آج پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہوگا

خواتین کی سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں آج ڈبلن میں پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیزسے ہوگا۔ میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کی خواتین ٹیم اپنااگلامیچ کل اسی مقام پرآئرلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

خواتین کی سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں آج ڈبلن میں پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیزسے ہوگا۔

میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔

پاکستان کی خواتین ٹیم اپنااگلامیچ کل اسی مقام پرآئرلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos