ویسٹ انڈیزنے ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کوشکست دے دی
ویسٹ انڈیزنے ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو120رنزسے شکست دے دی۔ ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی ٹیم133رنزپرآئوٹ ہوگئی۔ ویسٹ انڈیزکے ملتان ٹیسٹ جیتنے کے بعدسیریزدونوں ٹیموں…

ویسٹ انڈیزنے ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو120رنزسے شکست دے دی۔
ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی ٹیم133رنزپرآئوٹ ہوگئی۔
ویسٹ انڈیزکے ملتان ٹیسٹ جیتنے کے بعدسیریزدونوں ٹیموں کے درمیان سیریزایک ،ایک سے برابرہوگئی۔


