ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز ,تین روزہ وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے 273 رنز بنالئے
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف جمعرات کوملتان میں شروع ہونیوالی دوٹیسٹ میچوں کی سیریزکھیلنے کے لئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ سیریز سے پہلے ویسٹ انڈیز اورپاکستان شاہینز کے درمیان آج تین…

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف جمعرات کوملتان میں شروع ہونیوالی دوٹیسٹ میچوں کی سیریزکھیلنے کے لئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔
سیریز سے پہلے ویسٹ انڈیز اورپاکستان شاہینز کے درمیان آج تین روزہ وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 273 رنز بنا لئے جبکہ اس کے 7 کھیلآڑی آؤٹ ہوئے


