ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر،پہلا میچ کل پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ہوگا
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا پہلا میچ کل پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا۔ میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا پہلا میچ کل پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا۔
میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔


