ٹیسٹ سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل ملتان میں کھیلا جائیگا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل ملتان میں کھیلا جائیگا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔


