ٹی ٹوئنٹی کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو9 وکٹوں سے ہرادیا
کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کوپانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں نووکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اٹھارہ اعشاریہ چار اوورز میں 91رنز بنائے…

کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کوپانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں نووکٹوں سے ہرادیا۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اٹھارہ اعشاریہ چار اوورز میں 91رنز بنائے اور اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔جواب میں نیوزی لینڈ نے جیت کیلئے 92رنز کاہدف دس اعشاریہ ایک اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔


