ٹی ٹونٹی ایشیا کپ،پاکستان کا عمان کو جیت کیلئے161 رنز کا ہدف
دبئی میں کھیلے جا رہے ہیں ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے ایک میچ نے پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عمان کے خلاف7 وکٹوں کے نقصان پر160 رنز بنائے۔ محمد حارث66 رنز کے ساتھ…

دبئی میں کھیلے جا رہے ہیں ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے ایک میچ نے پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عمان کے خلاف7 وکٹوں کے نقصان پر160 رنز بنائے۔
محمد حارث66 رنز کے ساتھ نمایاں۔


