ٹی 20عالمی کپ کا پہلا میچ کل پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
مردوں کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کا پہلا میچ کل کولمبو میں پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔

مردوں کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کا پہلا میچ کل کولمبو میں پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
میچ صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔


