پاکستان،بنگلہ دیش کی انڈر19ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلاجائے گا
پاکستان اوربنگلہ دیش کی انیس سال سے کم عمر خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکاپہلامیچ کل کاکس بازار میں کھیلاجائے گا۔