پاکستانی ایتھلیٹ دانش الٰہی نے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
پاکستانی ایتھلیٹ دانش الٰہی نے بوسٹن میراتھن میں کامیابی کے بعد نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ قومی لباس شلوار قمیض میں ملبوس دانش الٰہی نے تین گھنٹے چھبیس منٹ میں دوڑمکمل…

پاکستانی ایتھلیٹ دانش الٰہی نے بوسٹن میراتھن میں کامیابی کے بعد نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
قومی لباس شلوار قمیض میں ملبوس دانش الٰہی نے تین گھنٹے چھبیس منٹ میں دوڑمکمل کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔


