خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
کھیل

پاکستانی کھلاڑی آفاق خان نے سپیشل اولمپکس عالمی سرمائی کھیلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا

پاکستان کے کھلاڑی آفاق خان نے اٹلی کے شہرٹیورن میں ہونیوالے سپیشل اولمپکس عالمی سرمائی کھیلوں میں 100میٹر سنو شوئینگ دوڑ میں ملک کیلئے طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔ رواں ماہ کی آٹھ تاریخ…

پاکستانی کھلاڑی آفاق خان نے سپیشل اولمپکس عالمی سرمائی کھیلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا

پاکستان کے کھلاڑی آفاق خان نے اٹلی کے شہرٹیورن میں ہونیوالے سپیشل اولمپکس عالمی سرمائی کھیلوں میں 100میٹر سنو شوئینگ دوڑ میں ملک کیلئے طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔

رواں ماہ کی آٹھ تاریخ سے شروع ہونے والے سپیشل اولمپکس عالمی سرمائی کھیل آج (ہفتہ) اختتام پذیر ہو رہے ہیں۔آٹھ روزہ مقابلوں میں ایک سو سے زائد ممالک کے پندرہ سو ایتھلیٹس نے سرمائی کھیلوں میں حصہ لیا جن میں الپائن، سکیئنگ، کراس کنٹری سکیئنگ، ڈانس سپورٹ،فگر سکیٹنگ،فلوربال، شارٹ ٹریک،سپیڈ سکیٹنگ، سنو بورڈنگ اور سنو شوئینگ شامل ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں