پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسراکرکٹ ٹیسٹ جمعرات سے لارڈز میں کھیلا جائے گا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسراکرکٹ ٹیسٹ جمعرات سے لارڈز میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کو سیریز میں ایک۔ صفر کی برتری حاصل ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسراکرکٹ ٹیسٹ جمعرات سے لارڈز میں کھیلا جائے گا۔
انگلینڈ کو سیریز میں ایک۔ صفر کی برتری حاصل ہے۔


