پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکاپہلامیچ کل (منگل) راولپنڈی میں کھیلاجائے گا۔ میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکاپہلامیچ کل (منگل) راولپنڈی میں کھیلاجائے گا۔
میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔


