728 x 90

پاکستان ریلوے کا عیدالاضحی کے موقع پر تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے کا عیدالاضحی کے موقع پر تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے عیدالاضحی کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلی عید اسپیشل ٹرین اتوار کو کوئٹہ اسٹیشن سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگی جبکہ دوسری اسپیشل ٹرین اسی دن کراچی سٹی اسٹیشن سے راولپنڈی روانہ ہوگی۔ اسی طرح تیسری خصوصی عید ٹرین رواں ماہ

پاکستان ریلوے نے عیدالاضحی کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پہلی عید اسپیشل ٹرین اتوار کو کوئٹہ اسٹیشن سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگی جبکہ دوسری اسپیشل ٹرین اسی دن کراچی سٹی اسٹیشن سے راولپنڈی روانہ ہوگی۔

اسی طرح تیسری خصوصی عید ٹرین رواں ماہ کی 25 تاریخ کو کراچی کینٹ اسٹیشن سے لاہور کے لیے روانہ ہوگی۔

خصوصی ٹرینیں روہڑی، خان پور، ملتان، ساہیوال، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، جہلم اور دیگر اہم اسٹیشنوں سے گزریں گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos