خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
متفرق

پاکستان عوامی تحریک اور ادارہ مناج القران کے بانی ڈاکٹر طاہر القادری کے بھائی محترم طارق قادری طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے

پاکستان عوامی تحریک اور ادارہ مناج القران کے بانی ڈاکٹر طاہر القادری کے بھائی محترم طارق قادری طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نمازجنازہ کل صبح 8…

پاکستان عوامی تحریک اور ادارہ مناج القران کے بانی ڈاکٹر طاہر القادری کے بھائی محترم طارق قادری طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے

پاکستان عوامی تحریک اور ادارہ مناج القران کے بانی ڈاکٹر طاہر القادری کے بھائی محترم طارق قادری طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نمازجنازہ کل صبح 8 بجے قبرستان لوہلے شاہ میں ادا کی جائے گی ۔طارق قادری کو ان کے ابائی قبرستان لولے شاہ میں ان کے والد کے پہلو میں سپرد خاک کیے جانے کا امکان ہے جھنگ کے مذہبی و سیاسی حلقوں نے ڈاکٹر طاہر القادری کے بھائی طارق قادری کی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ڈاکٹر طاہر القادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں مرحوم بہت اچھے ادمی تھے اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ دےدوسری طرف طارق قادری کی وفات کی اطلاع ملتے ہی مناج القران انٹرنیشنل اور عوامی تحریک کے کارکن بڑی تعداد میں ڈاکٹر طاہر القادری کی ابائی رہائش گاہ اور ان کے مرکزی دفتر واقعہ جھنگ سٹی روڈ میں جمع ہونا شروع ہو گئے عوامی تحریک کی مقامی قیادت نے بتایا ہے تھوڑی دیر میں ڈاکٹر طاہر القادری ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے کارکنوں سے خطاب کریں گے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں