پاکستان نے ترکیہ کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی عالمی والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان ترکیہ کو تین صفر سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ پاکستان نے…

ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی عالمی والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان ترکیہ کو تین صفر سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
پاکستان نے آج اپنے تیسرے پول میچ میں ترکیہ کو پچیس سترہ، پچیس انیس اور پچیس انیس سے ہرادیا۔


